the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر کشمیر کا راگ الاپتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندستان کے درمیان طویل مدتی امن کے لئے کشمیر کا مسئلہ اہم ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اس کا حل نکالا جانا چاہئے۔ پاکستانی اخبار ڈان کے مطابق مسٹر



شریف نے کل اپنی رہائش گاہ پر برطانیہ کے وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) سر مارک ليال گرانٹ کے ساتھ بات چیت میں یہ بات کہی۔ اس ملاقات کے دوران نواز شریف نے کشمیر میں ہندستانی سیکورٹی فورسز کے مبینہ مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مسئلہ اٹھایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.